Aitbaar ka mosem By Waryal Khan






REVIEW is Given Below 👇👇

بڑا پیارا ناول ہے ہائے مجھے تو اچھا لگا مائنڈ
 فریش ہو گیا اور امر شاہ پہ بھی کرش آگیا😕کہانی بہت زبردست ہے امر شاہ کا نکاح ہو جاتا ہے انشر ح کے ساتھ بچپن میں لیکن اس نے سب کو بتانے سے منع کیا ہوتا ہیروئن پہ اسکا غصہ نکلتا تھا جس بات سے وہ اس سے بہت خار کھاتی دونوں کی نوک جھوک کمال کی ہے اس کے علاوہ کزنز ہیں ان کی چٹ پٹی باتیں پورے ناول میں بور نہیں ہونے دیتی۔
ہیروئن کی دوست دونیہ کا ہیرو پہ دل آجاتا ہیرو کو سخت چڑ ہوتی ہے دونیہ سے اور وہ دھڑلے سے آکے کہتی کہ وہ اس سے محبت کرتی ہے اور ہیرو اس کی اچھی خاصی کر دیتا۔اور اسے بتاتا کہ اس کا نکاح ہو چکا ہے انشر ح سے۔
یہاں آتا ہے ٹوئسٹ دونیہ کی اک غلطی اسے کہاں سے کہاں لے جاتی۔
ٹوئسٹ کے بارے میں جاننے کے لئے ناول پڑھیں۔پھر اچانک کچھ ایسا ہوتا کہ انشراح بدل جاتی لیکن امر شاہ کا دل کرتا کہ وہ انشراح کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے لیکن بیچارہ دل کے ہاتھوں مجبور ہوتا 😒
ہیپی اینڈنگ ہے۔
زہرا جٹ

Comments

Popular posts from this blog

Zindgi kathn hai by Maryem Altaf

Yeh ghazi yeh Tery pur israar bandy by bisma ijaz

Ishq e Mann by Zahra Jutt continue