سحر خان کی زندگی کے بارے میں جانئیے


سحر خان پاکستان کی خوبصورت ماڈل اور ایکٹریس ہے۔
آپ سب کو جان کر حیرانی ھوگی کہ انہوں نے 2018 میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور اتنے چھوٹے سے عرصے میں بہت بڑی کامیابیاں حاصل کی 
 کیا آپ سب جانتے ہیں کہ ان کا پہلا ڈرامہ سامری تھا 
ان کی مشہوری کی وجہ ان کا ڈرامہ سیریل رنگ محل ہے 
جن میں وہ بہت خوبصورت کردار نبھاتی نظر آرہی ہیں۔
وہ ایک جاذب نظر آنے والی اداکارہ ہیں جو کہ اپنی خوبصورتی سے سب دلوں کو گھائل کر دیتی ہیں
اس وقت کروڑوں دلوں میں دھڑکتی ہیں 
ان کے دیگر ڈراموں کا نام 👇👇👇👇
1وفا کر چلے
 2 مشک 
3 میں اگر چپ ہوں
4 امام ضامن 

  

Comments

  1. Harrah's Resort Southern California - Mapyro
    Harrah's 영천 출장샵 Resort Southern California in 목포 출장마사지 Funner, CA. See map of area and road 경상북도 출장마사지 conditions. Realtime driving directions 속초 출장샵 to Harrah's Resort Southern 대구광역 출장안마 California

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

Zindgi kathn hai by Maryem Altaf

Yeh ghazi yeh Tery pur israar bandy by bisma ijaz

Ishq e Mann by Zahra Jutt continue